//

20 مئی تک رزلٹ نہیں آیا تو اسمبلی کے سامنے 21 مئی کو احتجاج کرینگے، ایس بی کے کے پاس امیدواران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں ایس بی کے کے پاس امیدواران نے پریس کانفرنس کی کانفرنس میں پاس امیدواران نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان کے کہنے پر رزلٹ میں تاخیر کی جارہی ہے جوکہ عدالت کی خلاف ورزی ہے، رزلٹ میں تاخیر کرنا ہمارے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہے، محکمہ تعلیم کی جانب سے 3 ہزار اسکول بند اور 8500خالی آسامیوں کا اشتہار دیا گیا تھا،

انہوں نے کہا کہ سرداد بہادر خان ویمن یورنیورسٹی کے زیر اہتمام امیدوارں کے ٹیسٹ منعقد کرنے کی ذمہ داری دی گئ تھی، تین لاکھ سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں تھیں، اسامیوں کا رزلٹ حتمی مراحل میں تھا کہ سپریم کورٹ نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کا حکم دیا، ہمیں دوبارہ ٹیسٹ دینے میں کوئی گھبراہٹ نہیں ،

پاس امیدواران کا کہنا تھا کہ 20 مئی تک رزلٹ نہیں آیا تو اسمبلی کے سامنے 21 مئی کو احتجاج کرینگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »