//

لسبیلہ میں واقع کھرڑی ندی نے بلوچستان کے مشہور پکنک پوائنٹس میں جگہ بنالی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

لسبیلہ: کھرڑی ندی نے بلوچستان کے مشہور پکنک پوائنٹس میں جگہ بنا لی ، کھرڑی ندی کی وادی ملک بھر سے بلوچستان آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے .

تفصیلات کے مطابق لسبیلہ میں واقعے کھرڑی ندی نے بلوچستان کے مشہور پکنک پوائنٹس میں جگہ بنا لی ، کھرڑی ندی کی وادی ملک بھر سے بلوچستان آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے . روزانہ کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر سیاح کھرڑی کا رُخ کر تے ہیں ، لیکن کھرڑی میں آنے والے سیاحوں کی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں جس کی سے ملک بھر سے آنے والے سیآحوں کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سیاحوں کا کہنا ہے سخت گرمی اور بارشوں کے باعث شلیٹر اور گیسٹ ہاؤس نہ ہونے کے باعث ہمیں مشکلات درپیش ہوتے ہیں سیاحوں نے حکومت بلوچستان مطالبہ کیا کہ کھرڑی میں سہولیات فراہم کیا جائے تاکہ سیاح زیادہ سے زیادہ کھرڑی کا رخ کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »