//

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔
برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا، اس کے علاوہ بیلجیئم، نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ بڈ کو 78 ووٹ ملے۔
خیال رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا اور ویمن فٹبال ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »