//

بلوچستان لیویز سے 10افراد غفلت اور سفارشات کے سبب ملازمت سے فارغ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ کا فوری ایکشن بلوچستان لیویز فورس کے دس ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت و سفارشات کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے ۔
ڈی جی بلوچستان لیویز فورس نصیب اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ جو بھی ملازمین کو ڈیوٹی سے جان چھڑانے، ڈیوٹی میں غفلت پر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر ملازمین نے ڈیوٹی سے انکار یا کسی کی سفارش یا دباو ڈالنے کی کوشش کی اس کو ڈیوٹی سے برخاست کیا جائے گا ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزیر داخلہ بلوچستان کی جانب سے سخت احکامات ہے کہ کسی بھی ملازم کو ڈیوٹی جائے وقوعہ پر غیر حاضر ہونے کی صورت میں ملازمت سے فارغ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ ملازمین کی ڈیوٹی میں غفلت و غیر حاضری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا اور جو بھی ملازم اپنے جائے ۔
تعیناتی پر موجود نہیں ہوگا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی ڈی جی لیویز کا مزید کہنا تھا کہ فارغ ملازمین کو کئی مرتبہ ڈیوٹی میں غفلت کی وجہ سے نوٹس بھی جاری ہوا تھا لیکن پھر بھی وہ ڈیوٹی دینے میں ناکام رہے جس پر ان کو فل فور ڈیوٹی سے برخاست کیا گیا ہے اس کے علاوہ بہت سے ملازمین کی انکوائری بھی جاری ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »