//

وزیر داخلہ نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور نادرا حکام سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں نادرا کو عوام دوست بنانے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا، محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کا پلان طلب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا پلان بنایا جائے جس سے لوگوں کو آسانی ہو اور کام بلا تاخیر ہو۔
محسن نقوی نے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی میں مزید نادرا سنٹرز بنانے کی ہدایت کر دی۔
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی، پاکستان بھر میں یونین کونسل کی سطح پر بائیو میٹرک مشینیں لگائی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »