//

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی۔

تفصیلات کے مطابق لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی. حادثے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ایدھی اور سرکاری ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال اوتھل پہنچایا گیا ہے۔جبکہ شدید زخمی افراد کو کراچی ریفر کیا جارہا ہے۔محکمہ NHA کی غفلت و لاپرواہی سے دو سال قبل سیلاب میں بہہ جانیوالا لنڈا پل ابھی تک تعمیر نہیں کیا جاسکا جس کے سبب ٹریفک حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »