//

نوشکی میں افسران کی عدم دلچسپی سے سرکاری محکمے اہمیت کھو رہے ہیں، حکام بالا باز پرس کریں، پیپلز پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں ضلع نوشکی میں بیڈ گورننس آفیسران کی نااہلی و کام چوری اور فرائض میں کوتائی برتنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر اور تمام آفیسران کو تنبیہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی فرائض پوری دیانتداری خلوص اور محنت سے سرانجام دیتے ہوئے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں نوشکی کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیح ہے ۔

نوشکی میں آفیسران اور مختلف محکموں کے اہلکاروں کی کارکردگی نہ صرف مایوس کن بلکہ قابل مذمت ہے ۔ عوام کو سرکاری محکموں سے کسی قسم کا ریلیف نہیں ملتا اور نہ لوگوں کے ضروری کام بروقت کیئے جاتے ہیں جس سے لوگوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔

نوشکی میں آفیسران کی مسلسل عدم دلچسپی کے باعث سرکاری محکمے اپنی اہمیت کھو رہے ہیں سرکاری دفاتر میں اوقات کار کی کوئی پابندی نہیں آفیسران اور اہلکار دفاتر میں اپنی مرضی سے آتے جاتے ہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس اور مانیٹرنگ نہیں ہے۔ ہم کسی قسم کی انتقام اور آفیسران کی کاموں میں مداخلت یا آفیسران کی بے عزتی ہرگز نہیں چاہتے ۔

خواہش اور کوشش ہے کہ آفیسران خود کو عوام کی خدمتگار سمجھتے ہوئے اپنی فرائض ادا کریں مگر اس کے باوجود بھی اگر کوئی کوتائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق سسٹم چلانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ عمل ناقابل برداشت ہے ڈپٹی کمشنر بحیثیت ضلعی سربراہ تمام سرکاری محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے آفیسران کی حاضری یقینی بنانے اور عوامی شکایات دور کرنے لیے اپنی زمہ داریوں کو پوری کریں۔ وزیراعلی بلوچستان اور چیف سیکرٹری سمیت تمام سیکرٹریز کو سرکاری محکموں کے آفیسران کی کارکردگی سے متعلق ڈپٹی کمشنر نوشکی سے باز پرس کرنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »