//

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں ایک شخص کی آلٹو گاڑی سے لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت امان اللہ کے نام سے ہوئی جسے ذبح کر کے قتل کیا گیا جبکہ مذکورہ شخص میزئی اڈے کا رہائشی تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »