//

ن لیگ کو اچھے سے جانتا ہوں، نواز شریف ایک ٹکٹ میں دو مزے لیں گے، حافظ حمد اللہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جمعیت علما اسلام (ف) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف ایک ٹکٹ میں دو مزے لیں گے، خودمزاحمت اور بھائی مفاہمت سے حکومت کرے۔
حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ ن سے متعلق سوال ہر کہا کہ پی ڈی ایم میں ن لیگ سے واسطہ پڑا اس لیے ان کو اچھی طرح جانتا ہوں، ن والے مجبور ہوں توپیرپکڑتے ہیں اور منزل پرپہنچ کران میں سریا اور گاڈر آجاتا ہے۔
جے یو آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ کچھ دنوں بعدنوازشریف جو بیانیہ بنائے گا تو معلوم ہوگا مولانا سے کیا بات ہوئی۔
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک ٹکٹ میں دومزے لیں گے، خودمزاحمت،بھائی مفاہمت سے حکومت کرے، لوگ سمجھ گئے ہیں اس لیےاب ن لیگ اس طرح قوم کا اعتماد نہیں لے سکتی۔
رہنماء نے مزید کہا کہ ن لیگ فضل الرحمان کو کیسے منائے گی، وہ کرسی کے لیے سمجھوتا نہیں کریں گے اور اپوزیشن ہی میں رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »