//

سونا فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب ؛ ہزاروں روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں سونا فی تولہ300 روپے سستا ہوگیا۔

قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہو گئی، ڈالر کی نئی فی اونس قیمت 2359 ڈالر ہوگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار 600روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »