//

گوادر میں مزدوروں کا قتل، مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج، شہری سراپا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، واقعہ کا مقدمہ گوادر سی ٹی ڈی تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور امن دشمنی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ۔
واقعہ میں ملوث کسی بھی شخص کو تاحال گرفتار نہیں جاسکا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گوادر کے علاقے سر بندر میں ایک رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے 7افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
جاں بحق افراد پیشے کے اعتبار سے حجام تھے اور ان کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے تھا۔
دوسری جانب 7مزدورافراد کے قتل کے خلاف گوادر کے شہری سراپا احتجاج ہو گئے، تفصیلات کے مطابق گوادر میں شہریوں نے پلے کارڈ اٹھا کرمزدوروں کے قتل کے خلاف احتجاج کیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »