//

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کو حادثہ، انجن میں آگ بھڑک اٹھی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈیرہ بگٹی جن موڑ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے بعد گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے مدد کر کے آگ پر قابو پا لیا۔
حادثے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »