//

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر اسد طور کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا۔عدالت عالیہ نے اسد طور کی مقدمہ اخراج کی درخواست منظور کرلی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے اسد طور کی درخواست منظور کی۔خیال رہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسد طور کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »