//

بی سی ایس کے وفد کی ملاقات، بلوچستان میں گڈ گورننس کا فقدان ہے، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے بی سی ایس آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی، سرفراز بگٹی کا ملاقات میں کہنا تھا کہ بلوچستان میں گڈ گورننس کا فقدان ہے، بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں۔
ملے شدہ پالیسیوں سے انحراف اور قواعد کے بر عکس اقدامات سے نظام تباہ ہوا ۔
وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ جونیئر افسران اثر درسوخ استعمال کرتے ہیں، اصول پرست افسران زیر عتاب رہتے ہیں.
اہلیت کو مقدم رکھنا ناگزیر ہے، افسران کو کونسلنگ کی ضرورت ہے.
اس موقع پر صدر بی سی ایس مجیب الرحمن قمبرانی کا کہنا تھا کہ اصلاحات اور گورننس کی بہتری کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، کرپشن اور بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے وزیر اعلیٰ کے وژن کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »