//

پسنی کے مختلف وارڈ میں پانی اور بجلی کا بحران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پسنی(ساجد نور):: پسنی کے علاقے وارڈ 6 اور 5 میں بجلی اور پانی بحران کے خلاف پسنی پریس کلب کے سامنے شہریوں کا احتجاج ،

شہریوں کا کہنا کے انکے محلے میں گزشتہ دو ماہ سے بجلی کا بحران ہے ،جس سے پانی کی سپلائی بھی بند ہے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »