//

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث مختلف علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کے علاوہ کچے مکانات اور دیواروں کو نقصانات پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی تھی کہ بلوچستان میں بارشیں برسانے والا ایک اور مغربی سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت صوبے کے 24 اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ‌روز‌ کی بارشوں سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں، مستونگ، قلات، چاغی، دالبندین، تفتان سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی ، موسلادھار اور بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔

کوئٹہ میں شدید موسلادھار بارش کے سڑکیں ندی نالوں کا پیش کرتی رہی اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے صفائی کے اقدامات کی قلعی کھول دی ۔

بارش کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »