//

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی فاتح ٹیم کی جیت کا سفر جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :2009 کی فاتح ٹیم 27 اپریل کو ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی فاتح ٹیم اُس وقت کے کپتان یونس خان کے ہمراہ ان دنوں امریکا کے مختلف ریاستوں کے ٹور پر ہے جہاں ٹیم کے 7 نامور کھلاڑی ٹرافی کے ہمراہ مختلف ایونٹس میں شرکت کررہے ہیں۔

فاتح ٹیم 27 اپریل کو امریکا کی مشہور مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی جس میں کپتان یونس خان کے ہمراہ شاہد آفریدی، مصباح الحق، عبدالرزاق، کامران اکمل، عمر گل اور فواد عالم شامل ہیں جب کہ وہاں موجود کرکٹرز عثمان شنواری، جان نثار خان، محمد محسن اور نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔

ادھر مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ کی ٹیم مختلف ملکوں کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس میں امریکی کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان، بھارت، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

فرنچائز ٹیم کی کپتانی جسکرن ملہوترہ کریں گے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے موسیٰ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »