//

گوادر کو بلا تعطل پانی کی فراہمی، جی ڈی اے کو واٹر پروجیکٹ کا تیسرا فیز شروع کرنے کی ہدایت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان قادر خان نے گوادر شہر کو بلا تعطل صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے جی ڈی اے کو واٹر پروجیکٹ کے تیسرے فیز شروع کرنے کی ہدایت دی ہیں۔

جی ڈی اے نے واٹر پروجیکٹ کے تیسرے فیز کا آغاز کردیا ہے جس میں اولڈ ٹاؤن میں نیو پائپ لائن کی باقی ماندہ کام، واٹر اسٹوریج پر پمپنگ اسٹیشن کے آلات نصب کرنے، جدید ٹربائن مشنری، بجلی فراہم کرنے اور حالیہ بارشوں سے متاثرہ پائپ لائن کی بحالی کے کام شروع کردئیے گئے۔ جی ڈی اے نے صاف پانی فراہم منصوبہ کے تحت گوادر شہر کی موجود اور مستقبل کی پانی کی ضروریات کے پیش نظر جامع منصوبہ بندی کی ہے تاکہ آنے والے وقتوں میں نہ صرف شہر کی گھریلو ضروریات بلکہ صنعتی و کمرشل ضروریات کو بھی پورا کیا جاسکے۔

گوادر شہر کو جہاں ماضی میں ہمیشہ آبی بحران کا سامنا رہا ہے گزشتہ سالوں شادی کور اور سوڈ ڈیم کی تعمیر کے بعد جی ڈی اے نے گوادر شہر کو صاف پانی فراہمی منصوبہ کے تحت شادی کور، سوڈ ڈیم تا گوادر شہر تک تقریباً 150 کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ساتھ منسلک کیا ہے اور اندرون شہر تقریباً 140 کلومیٹر پائپ کی بچھائی کا کام بھی مکمل کرچکی ہے۔

شہر میں بلا تعطل پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے شہر کے اندر چار مختلف مقامات، ائیرپورٹ واٹر اسٹیشن، جی ڈی اے سنٹرل پارک، پی ایچ ای واٹر بکس اور کوہ بن کے مقام پر تقریباً دس ملین گیلن پانی اسٹوریج کے انڈر گراونڈ واٹر ٹینکس تعمیر ہوچکے ہیں۔ جبکہ ایک سو کلومیٹر سے زائد پائپ کی بچھائی کا کام جاری ہے۔ جس میں فقیر کالونی شمالی، کلانچی پاڑہ سمیت کپر اور نلینٹ کے درجنوں دیہات گاوں شامل ہیں۔ حالیہ بارشوں کے دوران تقریباً پانچ کلومیٹر پائپ لائن مختلف مقامات پر متاثر ہوئی ہے جس کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ حالیہ بارشوں میں سوڈ ڈیم پہلی بار مکمل طور پر بھر چکا ہے اور اضافی پانی محفوظ کرنے کے طریقے سے اسپلوے سے خارج ہوا ہے۔ اور اس وقت روزانہ 3 ملین گیلن سے زائد پانی گوادر شہر و گردونواح کو بلا تعطل سپلائی ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »