//

ملیریا کا عالمی دن، آگاہی کے حوالے سے خضدار میں سیمینار اور واک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خضدار ملیریا کے عالمی ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایاجارہاہے اس دن کے حوالے سے خضدار میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ملیریا کے عالمی دن کے مناسبت سے خضدار میں بی آر ایس پی اور انڈس ہسپتال نیٹورک محکمہ صحت کی جانب سے سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا شرکاءنے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں مرد اور خواتین شامل تھے.
اس دن کی مناسبت سے شرکاءنے اپنے خیالات کا اظہار کیا شرکاءنے کہا کہ ملیریا کی بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے ملیریا سے نمٹنے کی کوششوں کو تیز کرنا اور ملیریا سے نمٹنے اور متاثرہ لوگوں کی مددکے لیے مختلف تدابیر اختیار کرنے کیلئے منایا جاتا ہے.
اس دن کے حوالے سے دنیا بھر کے لوگوں کو ملیریا کے متعلق آگاہی دی جاتی ہے .
ملیریا سے متاثر لوگوں کی مدد کے لیے مختلف تدابیر کا شعور بیدار کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے بی آر ایس پی انڈس ہسپتال گلوبل گندکی مالی معاونت اور محکمہ صحت کی جانب سے خضدار میں ملیریا کا عالمی دن منایاگیا اور اس ضمن میں واک اور سیمینار کا انعقاد کیاگیا سیمینار میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال خضدار جھالاوان میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل پیرامیڈیکل اور دیگر شریک رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »