//

جی ٹی اے کا ایس بی کے سے رزلٹ جلد شائع کرنے کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشین ژوب کے صدر فتح خان مندوخیل ، جنرل سیکرٹری مولانا مشہود شاہ اخوندذادہ ، چیئرمین حافظ عثمان اختر ، آرگنائزر عجب خان کاکڑ اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھرتی میں تاخیر سے صوبہ بھر میں 2000 کے قریب سکول بند ہیں.
سکولوں میں اساتذہ کی قلت سے تعلیمی نظام درہم برہم ہے ہر ماہ اساتذہ کی دھڑادھڑ ریٹائرمنٹ سے مزید پوسٹ خالی ہورہے ہیں .
حکومت محکمہ تعلیم کو بجٹ میں نئے پوسٹ دیناتو درکنار خالی پوسٹوں پر بھرتی میں سالوں تاخیر کرتے ہیں اس بار 2023 میں ایس بی کے کے زریعے تقریباً 9 ہزار کے قریب اساتذہ بھرتی کا عمل پراسیس ہوا لیکن یہ عمل غیر شفافیت کی بنیاد پر عدالتوں میں سماعت پزیر ہوا بالآخر عدالت عظمی نے ایس بی کے کو فوری بھرتی کرنے کے عمل کی اجازت دی لیکن اب مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ٹسٹ رزلٹ کا اعلان کیا جائے ۔
مزید تاخیر سے گریز کیا جائے کیونکہ سکولوں میں اساتذہ کی شدید قلت ھے اور مزید تاخیر پر میرٹ پر بھی شکوک وشہبات بڑھ جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »