//

پی بی 50 کے الیکشن میں پشتونخواہ میپ نے جعلی فارم 45 بناکر پرپیگنڈے کئے، زمرک خان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( احسن انور): کوئٹہ میں اے این پی کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

اپنی پریس کانفرنس میں زمرک خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مختلف طریقوں سے نظریات اور جمہوریت سے اے این پی کو دور کیا جارہاہے۔ 21اپریل کو قلعہ عبداللہ میں پی بی 50میں ری پول کے لئے پولنگ ہوئی۔الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ پرامن الیکشن کو مخالفوں کی جانب سے سبوتاژ کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش بھی کی گئی۔ مگرانتظامیہ صورتحال کنٹرول میں کامیاب رہی۔
زمرک خان اچکزئی مزید کہا کہ مخالفین اپنی ہار کو برداشت نہیں کرپارہے ہیں۔پی بی 50میں یہ میرا پانچواں الیکشن تھا جس میں ایک بارپھر جیت حاصل کی۔ پورے قلعہ عبداللہ میں پرامن الیکشن ہوا۔ ہم غنڈہ گردی،منشیات اور تخریب کاری کے خلاف ہیں۔
رکن بلوچستان اسمبلی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ پشتونخوامیپ کا جعلی فارم 45 بناکر پرپیگنڈے کئے جارہے ہیں۔ جے یوآئی،پشتونخوامیپ اورپی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار سے الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ پارٹی کے فیصلے کے مطابق ہی حکومت کا حصہ بننے یا نہ بننے کا فیصلہ کریں گے۔بلوچستان میں حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کے حوالے سے جلد صوبائی قیادت فیصلہ کرئے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »