//

مرمتی کام کیلئے کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 23سے 25اپریل تک بجلی بند رہے گی ، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں برقی لائنوں پرترقیاتی کاموں اور شفٹنگ کے کام کئے جارہے ہیں۔
اس سلسلے میں23اپریل سے 25اپریل تک (روزانہ)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن سے منسلک جناح روڈ، سورج گنج بازار،جناح ٹاون، اولڈسمنگلی، پی ٹی وی، عالم خان، مارکرفیکٹری، پی اے ایف ، بروری روڈ، انٹرکنیکٹراور نواںکلی فیڈروں سے صبح ساڑھے دس بجے سے سہ پہرساڑھے تین بجے بجلی بندرہے گی۔
اسی طرح سریاب گرڈاسٹیشن کے سمنگلی ایکسپریس، کرانی، اے ون سٹی،واسا، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ٹو، اولڈلیاقت بازار، اولڈو نیو جان محمد، خیر بخش مری، انڈسٹریل، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ اور سیٹلائٹ ٹاون فیڈرزنیز شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے جبل نور، ویسٹرن بائی پاس، داریم،ادیان، کڈنی سینٹر،خروٹ آباد، دوستین، تکاتو، عمر، چشمہ، گارڈ،پی اے ایف فیڈروں سے صبح 10:30 بجے سے 3:30بجے تک بجلی بندہوگی ۔
علاوہ ازیں اُسی دنوںمیںمری آبادگرڈاسٹیشن کے مری آباد،سیدآباد، کاسی ون، کاسی ٹو، طوغی روڈ، لیاقت بازار اورسٹی فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔
دریں اثناءنیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) کی جانب سے 220Kvکوئٹ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن پر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں ۔
اس سلسلے میں 23اپریل کو (بروزمنگل) صبح10بجے تاشام 4بجے بجلی بندہوگی جسکے باعث اس دورانیہ میں تقریباً 80میگاواٹ برقی قلت پیداہوگی جسے لوڈمینجمنٹ کے زریعے پوراکیاجائے گانیز 24اپریل کو 132Kvٹرانسمیشن لائنوںپر کام کے سلسلے میں جھل مگسی، بارکھان اور کوہلوگرڈاسٹیشن سے بھی صبح9بجے سے شام4بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »