//

بقایاجات ریلیز نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن نے سروسز بند کرنے کا عندیہ دےدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے غریب عوام کی دن رات خِدمت کرنے والے پوسٹ گریجویٹ ٹرینیزکے بقایاجات ابھی تک ریلیزز نہیں کیے گئے.
جس کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی سربراہی میں ایک وفد نے وزیرِ اعلی سے ملاقات کی تھی جس میں وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکٹری اور سیکٹری صحت کی موجودگی میں سیکٹری فائنانس کو بقایاجات فورا ریلیز کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔ لیکن ایک مہینے سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود بقایاجات کا ریلیز نہ ہونا فائنانس ڈپارٹمنٹ کے افسران کی نااہلی اور غیرسنجیدگی کا واضع ثبوت ہیں۔
اس کے ساتھ حکومت کے اعلی افسران کی واضح ہدایات کے باوجود، محکمہ خزانہ نے صوبے کے چیف ایگزیکٹو کے احکاماتِ کو نہ صرف صریحا نظر انداز کیا بلکہ زبانی کلامی ہدایات سمجھ کر ہوا میں اڑا دیا ۔ جس کا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پرزور مذمت کرتی ہیں ۔
مزید اس نازک مسئلے کو حل کرنے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے ترجیح کا فقدان بھی تشویش کا باعث ہے اور فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والے مسیحاں کے فلاح و بہبود کے حوالے سے نظر انداز کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔
حکومتی عہدیداران کی جانب سے اس طرح کی غیر سنجیدگی نہ صرف ڈاکٹروں کے حوصلے کو متاثر کرتی ہے بلکہ بلوچستان کے لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں دشواری کا باعث بن سکتی ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان وزیر اعلی، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری صحت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے بقایاجات کوفوراریلیزکیاجائے ۔
بقایاجات جلد از جلد ریلیز نہ ہونے کی صورت میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز کے بائیکاٹ سمیت تمام آپشنز بروئے کار لائیں گی اور اس کی مکمل ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان یہ عہد کرتی ہیں کہ ہم بلوچستان میں صحت کی مسلسل معیاری سہولیات فراہم کرنے والے مسیحاں کے حقوق پرکسی کو ڈھاکہ ڈالنے نہیں دینگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »