//

کوئٹہ میں آٹے کی قیمے میں فی کلو 30 روپے کمی کے باوجود تندور مالکان روٹی کی قیمتوں میں کمی کیلئے تیار نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ( بلال فیروز): کوئٹہ شہر میں آٹا فی کلو 140 روپے سے کم ہوکر 110 روپے میں فروخت ہونے لگا 14000 روپے میں فروخت ہونے والا آٹے کا تھیلا 11000 میں فروخت ہو رہا ہے۔

کوئٹہ آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر خدائیداد آغا کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں کمی فصلیں بہتر ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے اور آئندہ آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی. آٹے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تندور روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی اور وزن میں کمی کے ساتھ فی روٹی کی قیمت 50 روپے مقرر ہے تندور مالکان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہم روٹی کی قیمت کم نہیں کرسکتے.اس ساری صورتحال کے پیش نظر کویٹہ کی عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہے تندور مالکان کی ہٹ دھرمی کا نوٹس لیا جائے اور روٹی کی قیمت کم کروائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »