//

گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ویب : رمضان المبارک کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.79 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 28.56 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

گزشتہ ہفتے آلو اوسطاً 12 روپے اضافے سے 78 روپے فی کلو ہوگئے، ٹماٹر اوسطاً 13 روپے اضافے سے 117 روپے فی کلو تک پہنچ گئے جبکہ زندہ برائلرمرغی 54 روپے اضافے سے 516 روپے فی کلو تک فروخت ہوئی۔

اسی طرح لہسن ، گوشت،دال ماش ، دال مونگ، دال چنا، خشک دودھ، چاول ، چینی اور پٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہوئیں۔

اس کے برعکس 20 کلو آٹے کا تھیلا 130 روپے کمی سے 2323 روپے کا ہوگیا جبکہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر 95 روپے کمی سے 3254 روپے کی سطح پر آگیا، گزشتہ ہفتے فی درجن انڈے 19 روپے سستے ہوکر 257 روپے فی درجن فروخت ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

وش ویب:برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس…

Translate »