//

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق گیس کا کنواں ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں دریافت ہوا ہے، ماڑی پیٹرولیم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔

کنوئیں سے یومیہ ساڑھے10ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جاسکے گی، 1483میٹرگہری کھدائی کے بعد گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا۔

واضح رہے کہ فروری سے ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کے ذخائرکی تلاش کا کام جاری ہے۔

گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گوادر سے ایرانی سرحد تک اپنے حصے کی پائپ لائن بنا رہے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک واقعہ ہوا تھا مگر اب تعلقات مستحکم ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے ایک خود مختار ملک کے سفارتخانے پر حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا۔

انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کے سعودی عرب اور یو اے ای کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی جنگ اقتدار میں حصے کی ہے، کیونکہ مولانا فضل الرحمان، محمود اچکزئی اور دیگر گزشتہ اتحادی حکومت میں ہمارے ساتھ تھے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں ڈینگی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے،ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(وش ویب):تربت میں ڈینگی کی وجہ سے چودہ 14قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

وش ویب:پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

وش ویب: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع…

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں…

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی…

Translate »