//

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوگیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوگیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کلدان کی سب تحصیل سنٹسر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث درجن سے زائد دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دالبندین میں رات گئے سے جاری بارش سے کھڑی فصلوں میں پانی جمع ہوگیا، اس کے علاوہ پاک افغان سرحدی علاقے میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مویشی سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔

بارشوں اور سیلاب سے ہرنائی کوئٹہ، ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ 5 روز سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔

جبکہ گوادر سٹی سمیت گردونواح میں بھی طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہوگیا ہے جس کے باعث گوادر میں نجی اسکولوں نے چھٹی کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب کراچی میں رات سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے کچھ اضلاع میں مطلع ابر آلود جبکہ رات سے کراچی، حیدرآباد، سانگھر، پڈعیدن، دادو، لاڑکانہ،جیکب آباد، خیرپور، مٹھی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محمکہ موسمیات نے بتایا کہ آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، اسلام آباد، مری، گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ کل سے پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالا، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بارش ہو گی اور ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی کے امکانات ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق مری اور گلیات میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے، بالائی پنجاب کے اضلاع میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں، موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی گرنے کی توقع ہے۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ آسمانی بجلی سے بچاؤ کے لیے شہری محفوظ مقامات پر رہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں ڈینگی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے،ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(وش ویب):تربت میں ڈینگی کی وجہ سے چودہ 14قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

وش ویب:پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

وش ویب: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع…

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں…

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی…

Translate »