//

ضلع کیچ کے شہری بڑی تعداد میں ڈینگی میں مبتلا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ(ماجد صمد ) : بلوچستان کےضلع کیچ میں بڑی تعداد میں شہری ڈٰینگی میں مبتلا،تربت کے اسپتال ریکارڑ کے مطابق ایک ہزار ایک سو افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں ، یوسی آبسر اور جوسک میں مریضوں کے تعداد تشویشناک ہے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »