//

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب ؛ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کےردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں اور مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں جس کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال سےعالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں لیکن امید ہے کہ خطے میں بحران کے خاتمے سے ریلیف ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں اور گزشتہ 15 روز میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 3.82 امریکی ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.30 امریکی ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے باعث اوگرا نے پیٹرول 4.53 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.14 روپے اضافے کی تجویز دی تھی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کےردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں اور امید ہے کہ امید ہے مشرق وسطیٰ بحران کے خاتمے کے بعد قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی آئے گی۔

واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا تھا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 فی لیٹر اضافہ کردیا تھا۔ حکومت کی جانب سے اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94پیسے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور: پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس…

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

وش ویب : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں…

لورالائی میں کیمیکل سے تیار کردہ قلفیاں کھانے سے بچے گلے کے امراض میں مبتلا

وش ویب:لورالائی کےمکل اور زہرےلے رنگ سے تےار ہونے والی قلفےاں کھانے سے بچے گلے…

اسکولوں سے متعلق بریفنگ نے مایوس کیا، بلوچستان میں تعلیم کیلئے بجٹ کم رکھا گیا، راحیلہ درانی

وش ویب : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول“ (کوئٹہ…

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر بریک فیل ہونے سے ٹرک کو حادثہ

وش ویب : پنجرہ پل کے مقام پر دس ویلر ٹرک بریک فیل ہونے کے…

Translate »