//

مستونگ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مستونگ (فیض دارنی): مستونگ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا.

مستونگ سے لاپتہ عبدالطیف کے اہلخانہ سمیت دیگر 4 لاپتہ افراد کے اہل خانہ ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے ان کے بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو نواب ہوٹل کے مقام پر بلاک کرکے دھرنا دیا ہوا تھا، جس میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنش کے صدر نصراللہ اور ماما قدیر بلوچ نے بھی شرکت کی۔ گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر مستونگ سمیت دیگر حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کئے مگر مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے۔ جس سے 28 گھنٹوں سے قومی شاہراہ بند ہے اور ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے سڑک کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا رہا۔ مگر آج دہرنے کے منتظمین سے مذاکرات کے کامیاب ہونے کے بعد 29 گھنٹے بعد قومی شاہراہ کو بحال کردیا گیا۔ مظاہرین سے کرنل ایف سی، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی اور اسٹنٹ کمشنر نے کامیاب مذاکرات کئے۔ 15 دن میں لاپتہ افراد کو منظر عام پر لانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »