//

تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے،نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ روز بہ روز شدت اختیار کرتا جارہا ہے آئین کے مطابق اس کا حل تلاش کیا جائے۔
آئے روزقومی شاہراہیں بند ہونے سے لوگ شدید مسائل و مشکلات کا شکار ہورہے ہیں اور معمولات زندگی شدید متاثر ہورہے ہیں ۔ بیان میں کہا ہے کہ ملکی آئین میں تمام مسائل کا آئینی و قانونی حل موجود ہے ،.
حکمران ملکی آئین و قانون کی حکمرانی پر یقین کرتے ہوئے گرفتار تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کریں۔ لاپتہ افراد کے منظر عام پر آنے سے ان کے خاندانوں کی تسلی ہو گی اور عام مسافروں مریضوں خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ لاپتہ افراد کا مسلہ انسانی حقوق سے متعلق ہے جس سماج میں انسانی حقوق کی پاسداری نہ ہو اس میں انصاف کا ہونا ممکن نہیں۔
ریاست اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »