//

مسلسل بارشوں نے پنجگور میں تباہی مچادی ، گندم کی فصل تباہ، کچے راستے بند ہو گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجگور اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی کچے مکانات اور دیواریں گر گئے،فصلوں کو نقصان ، سولرز سسٹم بڑے پیمانے پر تباہ ہوگئے .
تفصیلات کے مطابق پنجگور اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ندی نالوں میں طغیانی سے کچے راستے بند ہوگئے ۔
کچے مکانات اور دیواریں گر گئے گندم کی فصل تباہ ہو گئی، جبکہ زمینداروں کے سولرز سسٹم ناکارہ ہونے سے زمینداروں کو نقصان کا سامنا ہے.
علاقے کے متاثرین اور زمیندار حکومتی امداد کے منتظر ہیں ، پنجگور میں گزشتہ ایک ہفتے سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مگر نہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور نہ حکومت بارشِ سے متاثر ہونے والے افراد کی بحالی کے لیے کوئی اقدامات کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »