وش ویب:بالی وڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے والے گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے اداکار کو ایک اور دھمکی دی ہے۔
گزشتہ روز سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 افراد نے فائرنگ کی تھی، اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 مشتبہ افراد میں سے ایک کا تعلق گروگرام سے ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی نےفائرنگ کی ذمہ داری سوشل میڈیا پر قبول کرلی ہے، جس کے بعد اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انمول بشنوئی کے نام سے منسوب ہندی میں درج فیس بک پوسٹ کے ذریعے سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی گئی ہے۔
فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ہم امن چاہتے ہیں لیکن اگر فیصلہ جنگ ہے تو ہمیں منظور ہے، سلمان خان! ہم نے یہ آپ کو ٹریلر دکھانے کے لیے کیا ہے تاکہ آپ ہماری صلاحیتوں کو سمجھیں اور ہمیں مت آزمائیں، یہ ہماری آپ کو پہلی اور آخری وارننگ ہے اس کے بعد گولیاں صرف گھروں پر نہیں چلائی جائیں گی‘۔
دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان نے اس واقعے سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کے دوران ان کے اہل خانہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے، نامعلوم افراد کی جانب سے چلائی گئی گولیاں عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہیں، ملزمان صرف عوامی تشہیر چاہتے ہیں لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
’یہ صرف ٹریلر تھا‘،سلمان خان کو ایک اور دھمکی
متعلقہ خبریں
اداکار زاہد احمد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند؟
وش ویب:اداکار زاہد احمد نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا…
0 تبصرےاختر مینگل، ثنا اللہ زہری اور جام کمال کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل
وش ویب: بلوچستان کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں ۔ سربراہ بی…
0 تبصرےپائیدار امن و امان کے قیام سے معیشت اور سیاست کو مضبوط بنیادیں فراہم کی جا سکتی، گورنر بلوچستان
وش ویب:گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز…
0 تبصرےبلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز قیامِ امن کیلئے متحد ہیں، سرفراز بگٹی
وش ویب:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر…
0 تبصرےآئرلینڈ کیخلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، کپتان بابر اعظم
وش ویب:ٌپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف…
0 تبصرےاداکار زاہد احمد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند؟

0 تبصرے