//

2 سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلا، ہو سکتا ہے سست آغاز کی وجہ یہی ہے،مچل اسٹارک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے خود پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مچل اسٹارک کو 44 لاکھ 30 ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں خریدا تھا جو کہ بھارتی روپوں میں 24 کروڑ 75 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
لیگ کے ابتدائی میچز میں معمولی پرفارمنس پر مچل اسٹارک کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم اب خود پر کی جانے والی تنقید پر مچل اسٹارک نے کہا کہ 2 سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلا، ہو سکتا ہے سست آغاز کی یہی وجہ ہو ، میں کچھ نہیں پڑھتا اس لیے مجھے کوئی چیز پریشان نہیں کرتی۔
انہوں نے کہا کہ میں ردھم میں واپس آ رہا ہوں اب اچھی بولنگ ہو رہی ہے، 34 برس کا ہوچکا ہوں اپنے ورک لوڈ سے مطمئن ہوں۔
آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ جو ٹیسٹ کرکٹ زیادہ کھیلتے ہیں ان کے لیے ٹی ٹوئنٹی آسان ہے۔
واضح رہے کہ مچل اسٹارک نے گزشتہ روز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے لکھنو کے خلاف 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں ڈینگی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے،ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(وش ویب):تربت میں ڈینگی کی وجہ سے چودہ 14قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

وش ویب:پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

وش ویب: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع…

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں…

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی…

Translate »