//

غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کا دستخط شدہ پوسٹر غزہ کو عطیہ کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلمی صنعت سے منسلک خواتین فلم سازوں اور فلمی صحافیوں کے ایک گروپ نے غزہ کے لیے برطانیہ کی خیراتی طبی امداد میں عطیات جمع کیے ہیں۔

سنیما فار غزہ’ کے نام سے شروع ہونے والی اس مہم میں ہالی ووڈ سے وابستہ معروف شخصیات نے اپنی قیمتی اور منفرد اشیاء عطیہ کیں، اس نیلامی کی مد میں غزہ فنڈز کے لیے تقریباََ تین لاکھ سے زائد ڈالرز اکٹھے کیے گئے ہیں۔

اس منفرد نیلامی میں آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’جوکر‘ کے دستخط شدہ پوسٹر غزہ کے لیے عطیہ کیے ہیں۔

اس کے علاوہ ہالی ووڈ فلم ’دی زون آف انٹرسٹ‘ کے ہدایتکار جوناتھن گلیزر نے اپنی فلم کے سات پوسٹرز بھی غزہ کے لیے عطیہ کیے، صرف یہی نہیں ہالی ووڈ کے کئی نامور گلوکاروں، اداکاروں، ہدایتکاروں اور پروڈیوسرز کے عطیات بھی اس مہم میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »