//

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیاسی زندگی پر ایک نظر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952ء کو ملتان میں پیدا ہوئے، انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور 1983ء میں ممبر ضلع کونسل ملتان منتخب ہو کر اپنی عملی سیاست کا آغاز کیا۔

سید یوسف رضا گیلانی نے 1978ء میں پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 8 سال تک جنرل ضیاء الحق کے ساتھ کام کیا وہ وزیرِ اعظم محمد خان جونیجو کی کابینہ میں وزیر بھی رہے۔
یوسف رضا گیلانی نے 1988ء میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی، ممبر پارلیمنٹ بن کر بینظیر بھٹو شہید کی کابینہ میں وزیر بھی رہے جبکہ 1993ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی دوبارہ حکومت منتخب ہونے پر یوسف رضا گیلانی اسپیکر قومی اسمبلی بنے۔
جنرل پرویز مشرف نے 2001ء میں کرپشن اور بطور اسپیکر اختیارات سے تجاوز کر کے نوکریاں دینے کے الزام میں گرفتار کرا لیا، یوسف رضا گیلانی 6 سال تک اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید رہے۔
2008ء میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالا جبکہ 2012ء میں مدت مکمل کرنے سے پہلے ہی سپریم کورٹ نے پانچ سال کے لیے نااہلی کی سزا سنا دی۔
یوسف رضا گیلانی 5 سال تک پارلیمانی سیاست سے دور رہے، 2021ء میں وہ سینیٹر منتخب ہوئے جبکہ 2024ء کے قومی انتخابات میں ملتان سے ایم این اے منتخب ہوئے اور ایم این اے منتخب ہونے کے بعد سینیٹر شپ سے استعفیٰ دے دیا اور بطور ممبر پارلیمنٹ حلف اٹھایا۔
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں دوبارہ سینیٹر منتخب ہو کر ممبر پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »