//

آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے افطار ڈنرکا اہتمام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کے اعزاز میں آرمی ہاؤس راولپنڈی میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 کھلاڑیوں کا 10 روزہ کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول میں 6 اپریل کو ختم ہوا تھا جس کے بعد کھلاڑی اسلام آباد آگئے تھے جہاں پیر کو آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
افطار ڈنر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی بورڈ کے دیگر آفیشلز کے ساتھ شریک ہوئے۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کھلاڑیوں سے گفتگو میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عمدہ پرفارمنس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قومی کرکٹرز نےکاکول میں لگائے جانے والے کیمپ اور اس میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور ملک میں کھیلوں کی سپورٹ پر فوج کے کردار پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »