//

اذلان شاہ کپ کیلئے دونوں فیڈریشنز کا الگ الگ کیمپ لگانے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ملک میں قومی کھیل ہاکی سے کھلواڑ ہونے لگا اور دونوں فیڈریشنز نے الگ الگ کیمپ بھی لگانے کا اعلان کردیا۔
ملک میں ہاکی کی دونوں فیڈریشنز نے عید کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے الگ الگ کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے اور دونوں کے کیمپس میں 70 فیصد کھلاڑی یکساں ہیں جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔
ایک کیمپ 14 اپریل سے کراچی تو دوسرا 16 اپریل سے اسلام آباد میں لگایا جائے گا اور ایسے میں کھلاڑی مشکل میں پھنس میں گئے کہ جائیں تو جائیں کہاں؟
کھلاڑیوں کا شکوہ ہے مسائل بجائے کم ہونے کے بڑھ رہے ہیں، پہلے کھلاڑی ڈیلی الاؤنس اور سہولتوں کا رونا روتے تھے اب دو فیڈریشنز بننے سے ایک نئی پریشانی نے جنم لے لیا۔
قومی کھلاڑیوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری ایکشن لیں اور کھلاڑیوں کی راہنمائی کریں۔
اذلان شاہ کپ 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جانا ہے اور دونوں فیڈریشنز نے اذلان شاہ کپ کے لیے ٹیمیں بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »