//

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔

اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی چوری کے خاتمےکے لیے ہدایات دی گئی ہیں۔

پاور ڈویژن کےاعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرِ بجلی نے بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے، انہوں نے بجلی کی چوری کے خلاف کی جانے والی کوششیں ناکافی قرار دے دیں۔

وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں رکھتا، تمام متعلقہ افسران بجلی چوری کے تمام ذرائع کا سراغ لگا کر سدبابِ کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایس ایز، ایکسیئنز، ایس ڈی اوز اور متعلقہ فیلڈ اسٹاف کو اپنے علاقوں میں چوری نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دینا ہو گا، تمام چیف ایگزیکٹیو آفیسرز ان سرٹیفکیٹ کی جانچ پڑتال کر کے وزارت میں جمع کرائیں گے۔

وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے مزید کہا ہے کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمے کے اہلکاروں کے خلاف قانونی اور تادیبی کارروائیاں ہوں گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجلی کی چوری میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دینے کے لیے قوانین میں ترامیم کی جائیں گی، ملازمت سے برخاست کرنے میں رکاوٹ بننے والے قوانین میں ترامیم ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »