//

...

خضدار: تجارتی مرکز میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 5 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

خضدار (مرتضیٰ بلوچ):خضدار میں تجارتی مرکز پر دھماکہ ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے.

گزشتہ شب بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے تجارتی مرکز عمر فاروق چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ خواتین سمیت 5 شدید زخمی ہوئے تھے۔
دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تھی اور جائے وقوعہ کو سیل کرکے ناکہ بندی کردی گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس نے نامعلوم دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کو نشانہ بنانا غیر انسانی اور بزدلانہ فعل ہے، ایسے لوگوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.