//

اب تک غزہ میں 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران مبینہ طور پر ایک لاکھ سے 7 ہزار سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوچکے ہیں، انتونیو گوتریس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران مبینہ طور پر ایک لاکھ سے 7 ہزار سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں ہونے والی انسانی تباہی کی مثال نہیں ملتی، جس میں 10 لاکھ سے زائد لوگ غذائی قلت اور بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔

انہوں نے غزہ کی صورتحال کو ’مایوس کن‘ قرار دیتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ انسانی امداد کے لیے امداد میں تیزی سے اضافہ کرے۔

اب تک غزہ میں 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوچکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

انتونیو گوتریس نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں اور بین الاقوامی قانون کا احترام ختم ہورہا ہے۔

دوسری جانب غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33 ہزار 91 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 750 زخمی ہو چکے ہیں جب کہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں اسرائیل میں مرنے والوں کی تعداد 1,139 ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں ڈینگی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے،ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(وش ویب):تربت میں ڈینگی کی وجہ سے چودہ 14قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

وش ویب:پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

وش ویب: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع…

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں…

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی…

Translate »