//

...

بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں لورالائی میں کارروائی، 4افراد گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی نزیر احمد کرد اور ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر کی خصوصی ہدایات پرزیر نگرانی ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ ایس ایچ او عبدالرحمان لونی کے سربراہی میں انسپکٹر ہمایوں ناصرسب انسپکٹر انور جلالزئی اے ایس آئی صدام خان پولیس ٹیم اور ایگل سکواڈ، سی آئی اے انچار عبدالرازق ملازئی نے بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کاروائی کی.
کاروائی کے دوران 4 افراد گل جان ساکن بائی پاس اور جاوید خان ساکن لورالائی، زاہد ساکن لورالائی،میراجان ساکن لورالائی کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 04 عدد ٹی ٹی پسٹل برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ فرد نمبر 75،77،78،76/024 بجرم 15E بلوچستان آرمز ایکٹ 2022 درج کرلیا.مزید تفتیش پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی کررہی ہے.
دوسری کاروائی میں لورالائی پولیس کی بڑی کاروائی مزاحمت اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد چور گرفتار سامان برآمد ایس ایس پی محمد ظفر بزدار کی ہداہت پرایس ڈی پی او کلیم اللہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او لورالائی عبدالرحمن لونی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے پوڑی ٹک یوفون ٹاور نزد ٹھی ناصر پو چوروں نے حملہ کردیا تھا پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی چوروں نے فائرنگ شروع کردی.
پولیس اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے دو چور محمد عرفان مینگل سکنہ کوئٹہ ارسلان سکنہ اوستہ محمد کو ٹاور سے بیٹری چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ان کی قبضے سے چوری شدہ بیٹریاں برآمد کرکے اور سرف گاڑی تحویل میں لےلی مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.