//

بابراور شاہین دونوں ہی اسٹار ہیں، امید ہے کہ وہ اچھا پرفارم کریں، مصباح الحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کپتان کی تبدیلی کا انداز بڑا ناخوشگوار ہوتا ہے جس کا کھلاڑیوں پر اثر پڑتا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ جس طریقے سے کپتان تبدیل کیا گیا وہ پہلے بھی غلط تھا اور اب بھی غلط ہے، ہمارے ہاں کپتانی کی تبدیلی بڑے ناخوشگوار طریقے سے ہوتی ہے اور اس کا اثر کھلاڑیوں پر پڑتا ہے۔
انہوں نےکہا کہ ہمارے پاس سب اسٹار کھلاڑی ہیں، بابراعظم بھی اسٹار ہیں اور شاہین آفریدی بھی اسٹار ہیں، ہماری نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں کہ وہ اچھا پرفارم کریں۔
دوسری جانب کوچز کے انتخاب کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کوچ ملکی لائیں یا غیر ملکی، پہلے یہ دیکھیں کہ ٹیم کو کس کی ضرورت ہے کوچ کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کریں سوچ سمجھ کر کریں۔
سابق کپتان نے مزید کہا کہ یہ نہ دیکھیں کہ بس ہم نے غیر ملکی کوچز کو لانا ہیں یا ملکی کوچز کو لیں گے، یہ دیکھیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کس کوچ کی ضرورت ہے اور کون بہترین ثابت ہو سکتا ہے اور ٹیم کو سنبھال سکتا ہے ۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کہ اگر ملکی اور غیر ملکی کوچز مل کر کام کام کریں گے تو اس کا فائدہ ہو گا اس سے ہمارے کوچز کی ڈیولپمنٹ بھی ہو گی اور غیر ملکی کوچز کو ملکی کوچز سے مدد مل سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »