//

...

خاران میں سیف سٹی کیمرے انسٹالیشن کنٹرول روم کا افتتاح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خاران میں سیف سٹی کیمرے انسٹالیشن کنٹرول روم کا افتتاح ہوگیا.
کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج وزیر خان ناصر نے سیف سٹی کیمرے انسٹالیشن کنٹرول روم کا افتتاح کیا ،کمشنر رخشان ڈویڑن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈی آئی جی پولیس رخشان وزیر خان ناصر کے خصوصی اقدامات کوششوں سے خاران سٹی میں امن و امان کی بہتری کیلئے سیف سٹی (سی سی ٹی وی) کیمروں کی انسٹالیشن افتتاح ہوگیا، افتتاح کمشنر رخشان شاہ عرفان احمد غرشین نے ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج وزیر خان ناصر کے ہمراہ کیا.
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو، ایس پی خاران عبد العزیز جکھرانی، ایس ایچ او سٹی رحمت بلوچ ، انجمن تاجران کے صدر شیخ منیر احمد سمیت دیگر انتظامی و پولیس آفیسران موجود تھے، کمشنر رخشان ڈویڑن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈی آئی جی پولیس رخشان وزیر خان ناصر ،ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو نے سیف سٹی کیمروں کے انسٹالیشن کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ خاران میں امان و امان کی بہتری بازار سمیت شہر کی نگرانی کیلئے اعلیٰ کوالٹی کی سی سی ٹی وی کیمرے انسٹال کئے گئے ہیں.
جس سے علاقے میں جرائم کنٹرول ہوگی چوری ڈکیتی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر ان کیمروں سے نہیں بچ سکیں گے،کمشنر رخشان ڈویڑن نے کہاکہ ان جدید قسم کے کیمروں کی منظوری چیف سیکرٹری بلوچستان ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ،آئی جی پولیس کے دورے خاران کے موقع پر ہماری ریکوئسٹ پر ہوئی تھی ان کے لئے بروقت منظوری پر چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر خان صاحب کے مشکور ہیں جس سے علاقے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیےکیمروں کی انسٹالیشن ممکن ہوئی.
انہوں نے مزید کہاکہ سیف سٹی کیمروں کیلئے ایس پی آفس خاران میں خاران پولیس سیف سٹی کنٹرول روم قائم کیاگیا ہے جو 24گھنٹے شہر کا کیمروں کے ذریعے سے نگرانی کریگا خاران سیف سٹی کیمروں کا انسٹالیشن امن و امان کے حوالے سے ایک بہترین اور مثالی عمل ہے.
اس موقع پر خاران کے بازار پنچائیت انجمن تاجران و عوامی نمائندوں نے کمشنر رخشان ،ڈی آئی جی پولیس ضلعی انتظامیہ اور خاران پولیس کی جانب سے سیف سٹی کیمروں کی انسٹالیشن کی اقدامات کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.