//

...

کوئٹہ میں عید کی آمد کے ساتھ ہی مردوں کی روائیتی ٹوپیوں کی مانگ میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز):بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ چکی ہے کوئٹہ کے مرد حضرات پشتو اور بلوچی ٹوپیوں کی خریداری کیلئے دکانوں کا رخ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
شہر کے بازاروں اور مارکیٹ میں ان دنوں خریداروں کا رش بڑ چکا ہے خاص کر کوئٹہ کے سرکلر روڈ پر جہاں ٹوپی کی دکانیں ہیں وہاں خریداروں کی ایک بڑی تعداد صبح سے رات گئے تک ٹوپی کی خریداری میں مصروف رہتی ہے.
خریداروں کے مطابق یہاں پشتو بلوچی اور جمالی ٹوپی خریداروں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے۔
ٹوپی کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ ان روائتی ٹوپیوں کے بغیر نہ صرف انکی عید نامکمل ہے بلکہ یہ انکی ثقافت کا بھی ایک اہم جز تصور کی جاتی ہیں۔
کویٹہ کے زیادہ تر دکانداروں کا مزید کہنا ہے کہ عید کے موقع پر ٹوپی کا کاوربار عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ بلوچستان کے زیادہ تر بلوچ پشتون علاقوں میں عید کے موقع پر شلوار قمیض کے ساتھ چپل ، واسکٹ ،ٹوپی اور چادر پہنا لازمی تصور کیا جاتاہے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.