//

...

کوہلو میں بجلی کی تاریں چوری، 2لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کے معاملے پر2لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔
لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز کوہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کا معاملہ دو لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔
ایف آئی آر میں سرکاری املاک کی چوری اور خرید وفروخت کے دفعات شامل کی گئی ، ایف آئی آر میں لیویز کے برخاست کئے گئے دفعدار محمد شریف اور سپاہی محمد یوسف بھی شامل ہیں.
ایف آئی آر میں نامزد تمام ملزمان گرفتار کرکے لیویز صدر تھانہ کوہلو منتقل کر دیئے گئے ہیں گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.