//

...

پنجگور گچک روڈ ناقابل سفر بن گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:محکمہ مواصلات اور تعمیرات پنجگور کی عدم توجہی کرپشن اور اقربا پروری کی وجہ سے پنجگور گچک روڈ ناقابل سفر بن گیا .
محکمہ کی کرپشن اور اقربا پروری کا انداذہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پنجگور گچک کچے روڈ کی نہ گریڈنگ کیا جاتا ہے اور نہ ہی گھڑے ہموار کئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے روڈ ناقابل استعمال بن گئے ہیں.
ایک جانب لوگ سفری سہولیات سے محروم ہیں دوسری جانب علاقے کے زمینداروں کو اپنے فصلات مارکیٹ تک پہنچانے کےلئے مشکلات کا سامنا ہے.
محکمہ مواصلات اور تعمیرات پنجگور کی کرپشن اور اقربا پروری کا نوٹس لیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.