//

فیروز خان نہ مجھے پسند ہیں نہ انسے متعلق کوئی بات کرنا پسند ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستانی اداکار فائق خان نے کہا ہےکہ وہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتے اور نا ہی ان سے متعلق کوئی بات کرنا پسند کرتے ہیں۔

اداکار فائق خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان وصی شاہ نے انہیں فیروز خان، وہاج علی، بلال عباس اور اداکار اسامہ کی تصویر دکھا کر انہیں اداکاروں کے لکس اور ان کی اداکاری کو مد نظر رکھتے ہوئے ریٹنگ کرنے کا کہا ۔

اس پر فائق خان نے کہا کہ ’میں فیروز خان کو بحیثیت انسان پسند نہیں کرتا، میں اس کی مزید وضاحت میں نہیں جانا چاہتا کیوں کہ لوگ جانتے ہیں‘۔

اداکار نے مزید کہا کہ ’ اسامہ کے ساتھ میں نے کام نہیں کیا لیکن ان کو دیکھ کر معصومیت یا پھر یوں کہیں اچھی فیلنگز آتی ہیں، اداکار وہاج علی اس وقت شوبز انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہے ان کی اداکاری بھی زبردست ہے، انرجی بھی زبردست ہے یہی کہوں گا یہ وہاج کا دور ہے، بلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھر آئے ہیں‘ ۔

بعد ازاں میزبان وصی شاہ نے فائق سے اصرار کیا کہ پسند و نا پسند کو الگ رکھتے ہوئے آپ فیروز کی اداکاری کو کیسے دیکھتے ہیں؟

جس پر بھی اداکار فائق کا کہنا تھا کہ میں فیروز خان کی بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔

واضح رہے کہ فیروز خان ماضی میں سابقہ اہلیہ سے برے تعلقات اور گھریلو تشدد کے باعث تنازعات کا شکار رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »