وش ویب : پولیس تھانہ ڈھاڈر کی حدودمیں شادی شدہ خاتون پراسرار طورپر ہلاک۔
ورثا کا الزام ہے کہ شوہر اور سسر نے قتل کیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں منہ پر تکیہ رکھ کر دم گھٹنے سے ہلاکت ثابت ہوگئی۔
خاتون کے بھائی کی مدعیت میں شوہر اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔