//

...

ہمیں اندرون بلوچستان صرف تین گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے اراکین بلوچستان اسمبلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اراکین نے صوبے میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے یا لوڈشیڈنگ کم کرنے سے متعلق اظہارخیال کیا

رکن صوبائی اسمبلی غلام دستگیر بادینی نے کہا کہ ہمیں اندرون بلوچستان صرف تین گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے اب جبکہ ہم سے بارہ ہزارہ کے بجائے اٹھارہ ہزار روپے کے عیوض صرف چھ گھنٹے بجلی کی فراہمی کے یقین دہانی کی جارہی ہے جب کہ اس وقت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گندم کی فصل تیار ہونے کو ہے اگر یہی حال رہا تو اس مرتبہ گندم کی پیداوار میں کمی واقع ہوگی زمیندار نان نفقہ کے محتاج ہوچکے ہیں

کیسکو چیف کو بلاکر ان سے اس مسئلہ پر بات کی جائے اندرون بلوچستان اس وقت صرف تین گھنٹہ بجلی فراہم کی جارہی.

فرح عظیم شاہ نے بھی مطالبہ کیا کہ بجلی کا مسئلہ حل کیا ملک نعیم بازئی نے کہا کہ ہمارے علاقے ایک جانب گیس پریشر کی کمی ہے دوسری جانب میرے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ 21گھنٹہ ہے صرف 3گھنٹہ بجلی فراہم کی جارہی ہے.

اجلاس سے مولوی نور اللہ علی مدد جتک عبدالرحمان کھتران سمیت دیگر اراکین اسمبلی نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تاکہ بلوچستان کے زمینداروں کا مسئلہ حل ہو.

اجلاس سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میر ظہوربلیدی کی درخواست پر مکران ڈویژن میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں شہیدسیکورٹی فورسز کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

بعد از اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.